ہاہاہاہا۔۔۔
اس طرح کی تو ہم بھی بہت سی تصویریں لے سکتے ہیں۔۔۔
مثلاً جھیل سیف الملوک، جہاں سے ابھی ابھی پریاں تازہ بتازہ غسل کرکے گئی ہیں۔۔۔
یا پھر۔۔۔
بیلن، جس سے بھابھی نے ابھی ابھی عدنان بھائی کی عزت افزائی کی ہے وغیرہ وغیرہ!!!
اس کی تفصیل یہ ہے کہ خاص انسان خاص فرشتوں سے افضل ہیں جیسا کہ انبیاء کرام۔ اسی طرح درجہ بدرجہ عام مومن عام فرشتوں سے افضل ہیں لیکن خاص فرشتوں مثلاً جبرئیل وغیرہ سے نہیں !!!