محفل جیو:
ہم اپنے ناظرین کو بتاتے چلیں کہ اندر ہی اندر کیا سازش پک رہی ہے کہ ایک ہی دن میں اردو محفل پر درکار مراسلہ جات کی تعداد کی اوسط 702 سے گر کر 666 رہ گئی. ذرائع سے علم ہوا ہے کہ اس کے پیچھے بہت بڑے لوگوں کا ہاتھ ہے اور وہ اس کے ذریعے دنگے فساد ہی کروانا نہیں چاہتے بلکہ یہ تو سامنے کی بات...