You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
-
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
-
-
یعنی کہ ساڈا مقصد بس فاتح بنانا ای رہ گیا اے؟:eek:
-
تین پوائنٹس سے جیتی تھی میں ٹیبل ٹینس فائنل میں
-
دوبارہ کہیے ٹھیک سے سنا نہیں
-
ایک دفعہ یہ خبر سچی کر کے دکھائیں
-
-
ایک بار دس تک رکھ کر دیکھیں؟
-
دو بار ہ گنتی لکھنی پڑ رہی ہے آپ کی وجہ سے
-
-
تین بھی پوچھی جا سکتی ہیں
-
دو باتیں پتا نہیں کوئی کیوں نہیں پوچھتا
-
ایک بات ہی تو نہیں بتانی نا
-
-
تین جمع بارہ منٹ بعد آ جائیے گا
-
دوسری کسی لڑی میں کچھ دیر جھانک لیجیے
-
-
تین ہزاری ہونے میں اس لڑی کا بڑا ہاتھ ہوگا میرے لیے
-
دوسرے سید عمران بھائی بھی نا