نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ کے نام سے اسی ترتیب کو لے کر چلتے ہیں ۔
  2. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    مجھے لگتا ہے کہ آپ کا دماغی سلتنن بگڑ چکا ہے، آپ کو چاہیے کہ کسی اچھے سے حکیم سے پیٹ درد کی دوا لے کر ڈاکٹر کے بتائے ہوئے طریقے سے کھائیں ۔
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجے یہ تو انجانا بھائی اور میری دونوں کی غلطی تھی ۔
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قہوہ بھی بناتی ہے ثمرین ؟ پشاوری قہوہ ؟
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مبارک ہو ! اب آپ کو سمجھنے کا موقع مل جائے گا کہ کیوں بھولتے ہیں ۔ کیوں کہ آپ بھی بھول گئے ۔
  6. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    مجھے لگتا ہے کہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے ہاتھ ایسے سوالات کا کوئی خزانہ لگ گیا ہے، جہاں سے وہ ایک ایک موتی اٹھا اٹھا کر یہاں جمع کرتے جا رہے ہیں ۔
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے لگا کہ شاید محمد حسین آزاد کی بات ہو رہی ہے ۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گزر نہیں ہے ہمارا فلسفے کی گلیوں سے ۔
  9. ع

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    کوئی آن لائن سٹریمنگ لنک ہے تابش بھائی ؟ ہمارے ایریا کے کیبل آپریٹرز دکھا ہی نہیں رہے یہ میچز ۔
  10. ع

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    سوا دو سو تک کا ٹارگٹ بن گیا تو انڈیا کا پلڑا بھاری ہو جائے گا ۔
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہو سکتا ہے آپ 'آبِ حیات' کے مصنف کی بات کر رہے ہیں ۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرق ہے غبارِ راہ میں اور رستے کی صفائی میں، میں صرف رستے کو صاف کروں گا جس کے نتیجے میں غبار پیدا ہی نہیں ہو گا ۔
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    انگلینڈ میں ایک پتی ملتی تھی "یاکشائر ٹی" کے نام سے، میں نے اس جیسی سٹرونگ پتی اور کوئی نہیں دیکھی ۔
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عظیم یعنی مجھ کو اس رستے کو صاف کرنے کی ذمہ داری دی جائے جس رستے سے استادِ محترم چل کر تشریف لا رہے ہیں ۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عظیم یعنی مجھ کو اس رستے کو صاف کرنے کی ذمہ داری دی جائے جس رستے سے استادِ محترم چل کر تشریف لا رہے ہیں ۔
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حج بھی کر لوں گا تو شاید قبول نہ ہو، اگر آپ کو ناراض کر لیا بابا ۔
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا سوچنا پڑا تب جا کر معلوم ہوا کہ یہاں کس چھلانگ کی بات ہو رہی ہے ۔
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھ کے بابا ! اب آپ سے ڈھول اٹھایا بھی جائے گا ؟
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شام کے وقت پی لی تھی میں نے تو، اب کھانے کا انتظار کر رہا ہوں ۔
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رحیم یار خان میں بھی سردیاں ہی چل رہی ہیں آج کل ۔
Top