شکریہ شکریہ۔ اجی ہم اکثر اسلام آباد سے لاہور 'پہنچے' ہوئے ہوتے ہیں اوراس پہنچے ہوئے کی کم از کم ایک اور گواہی بھی محفل ہذا پر دستیاب ہے:battingeyelashes:
اور دیگر یہ کہ حامل ہذا کو مطالبے پر بھی پیش کی جا سکتی ہے:tongueout:
مرزا صاحبہ کافی سخت گیر معلمہ کے طور پر معروف ہیں اور اکثر ان کی طالبات ان کی طرف سے بے موقع ہوئی گو شمالی کی دہائی دیتی پائی جاتی ہیں۔ :tongueout::wink: