دو تین بڑے شہروں میں احتجاج بیشک پرامن نہیں رہاہے..اس کے علاوہ باقی تمام شہروں میں پرامن احتجاج کیاگیا..ہمارے شہر میں مسجد میں اعلان ہوا اور ظہر کی نماز کے بعد ایک بہت بڑی ریلی نکلی اور پرامن طریقےسےاختحتام پذیر ہوئی....مٹھی بھر لوگ ہیں ایسے جنہوں نے پاکستان کوبدنام کیا..لیکن اچھےلوگوں کی بھی...