نہیں بھیا آپ اپنا نیکسٹ نک 1122رکھیےگا...آپ ڈبل ون ڈبل ٹو کی ہی طرح ہر دھاگےمیں جلدی پہنچ جاتےہیں...اور سیریز دھاگےمیں فنی باتوں کی پٹاری کھول لیتےہیں...جس پہ مجھے بہت ہنسی آتی ہے...lolllll
اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
نہایت عمدہ تحریر....بہت شکریہ بھائی..یہ انسان واقعی بہت اچھا تھا..بس ہدایات اس تک پہنچی ہی نہیں تھی
میں نےایسےبھی لوگ دیکھےہیں.،جن پر محبت بھی کوئی اثر نہیں کرتی...بلکہ اُسی کو ڈستےہیں جس نے اُس پر سب سے زیادہ احسان کیا ہوتاہے.