قیصرانی صاحب سے، وہ بہت خیال رکھتے ہیں (کئیر کرتے ہیں)
فاتح صاحب سے ، ان کا نام بہت مانوس لگتا ہے۔
شمشاد بھائی سے، بے لاگ (اور بے رحم) تبصرہ کرتے ہیں
ابن سعید صاحب سے ،مددگار
عمر سیف صاحب سے، ہنس مکھ ہیں
الف عین صاحب سے، قابلِ احترام استاد ہیں
اور سب بہنوں اور بیٹیوں سے (ہم بہنوں اور بیٹیوں...