نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    عبید انصاری بھائی کے لیے۔ بقول ان کے، وہ محفل پر صرف سیکھنے کی غرض سے آئے ہیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بھنڈی، پراٹھا، پھینیاں، چائے
  3. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    راحیل فاروق بھائی کی قہقہ آور تحریر قضیہ چہار درویش (برقی) سے اقتباس۔ ویسے تو پوری تحریر ہی پڑھنے لائق ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    وادیٔ نیلم کی سیر

    پوسٹ امیج ویب سائٹ پر جائیں۔ تصویر اپلوڈ کریں۔ اپلوڈ ہونے کے بعد نیچے کچھ روابط آ جائیں گے۔ ان میں سے دوسرے نمبر والا یعنی ڈائریکٹ لنک کاپی کر لیں۔ یہاں ٹول بار سے تصویر والے آئکون پر کلک کریں۔ لنک پیسٹ کریں۔ اور داخل کریں پر کلک کر دیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    آپ خوش قسمت ہیں کہ آپ کے لیے کتابوں اور چچا غالب کا انتخاب کیا گیا۔ تنگ کرنا کسے کہتے ہیں، ہم سے پوچھیے صاحب
  6. محمد تابش صدیقی

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    یعنی سکہ کا معاملہ کچھ یوں ہوا کہ کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی بھی بھول گیا
  7. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی۔ ہمارے گھر مٹر نہیں ڈلتے، باقی یہی ہے
  8. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اور میرا خیال ہے کہ ایک ہی چیز ہے، اشیاء میں فرق دونوں صورتوں میں نظر آ رہا ہے نیٹ پر۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    مٹر بھی نہیں ڈالتے۔ جی رنگ پیلا ہی ہوتا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہماری طرف صرف چاول اور آلو کی بنتی ہے، کچھ جگہوں پر چکن ڈلا ہوا بھی دیکھا ہے۔ مگر ہمارے گھر نہیں ڈلتا۔
  11. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہم لوگ اسے طاہری کہتے ہیں۔ اور کچھ لوگ بگاڑ کر تہڑی بھی کہتے ہیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    وادیٔ نیلم کی سیر

    بہت اعلیٰ بھائی۔ "ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے" اشتہاء انگیز
  13. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ترجمہ چھوڑیے۔ یہ تو ناولوں کے نام ہو سکتے ہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    دستخط کا شاید اتنا امپیکٹ نہیں کہ بندہ تنگ ہو سکے۔ بہت سے لوگ موبائل سے محفل استعمال کر رہے ہوتے ہیں تو دستخط نظر بھی نہیں آتے۔
Top