نتائج تلاش

  1. سید عمران

    نکاح تو سنت ہے

    یہ جو آپ آج بیٹھ کر حدیثوں کے حوالے دیتے ہیں ان کو اپنی جان سے لگاکر حفاظت کون کرتا ہے؟؟؟ دال روٹی کھا کر رات دن مدرسوں میں قرآن کی آیات اور حدیثیں کون یاد کرتا ہے؟؟؟ دین کی ترویج اور حفاظت میں علماء کرام کے سوا کسی کا کوئی کردار نہیں۔۔۔ نہ ڈاکٹروں کا نہ انجینئروں کا، اکاؤنٹنٹس کا نہ...
  2. سید عمران

    نکاح تو سنت ہے

    مثلاً کیا نقصان پہنچایا؟؟؟
  3. سید عمران

    مصر میں صدر مرسی کی منتخب حکومت کو ہٹانے میں اسرائیل کا کردار تھا

    ناظرین، ابھی آپ ملاحظہ فرمارہے تھے دلچسپ مزاحیہ سلسلہ ’’اسرائیل کی مدح سرائیاں‘‘۔۔۔ امید ہے آپ محظوظ ہوئے ہوں گے۔۔۔ آپ کی پسندیدگی اور اصرار کے پیشِ نظر اس سلسلہ کو مستقل طور پر جاری رکھا جائے گا۔۔۔ اور آپ آئندہ بھی عرصہ دراز تک اس کی مختلف اقساط سے لطف اندوز ہوتے رہیں گے۔۔۔ آپ کی...
  4. سید عمران

    آج کی تصویر

    آج جمعہ کا مبارک دن ہے ۔۔۔ آج آپ نے زندگی میں پہلی بار ہماری ہاں میں ہاں ملائی ہے۔۔۔ ہم نے سوچا کہ اس مبارک موقع پر آپ کو آپ کی چائے کی دعوت یاد دلا دیں۔۔۔ شاید آج اس پر بھی ہاں میں ہاں ملادیں!!!
  5. سید عمران

    آج کی تصویر

    ہوسکتا ہے صرف دھمکانے کے لیے لگایا ہو۔۔۔ ورنہ اس بات پر مالی جرمانہ وصول نہیں کیا جاسکتا !!!
  6. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اشتہار ایک سو دو سال پرانا ہے۔۔۔ ۱۹۱۷ میں دوشیزہ و خوہشمندان کی عمر پندرہ سال سے اوپر کی تو ضرور رہی ہو گی۔۔۔ آج قبر میں ان کی ہڈیاں بھی باقی رہ گئی ہوں تو بڑی بات ہے!!!
  7. سید عمران

    مصر میں صدر مرسی کی منتخب حکومت کو ہٹانے میں اسرائیل کا کردار تھا

    سن لیا فلسفی بھائی کہ عارف کریم کیا کہہ رہے ہیں۔۔۔ خبردار جو آئندہ معصوم معصوم نکے نکے سے یہودیوں کو کچھ کہا ہوتو۔۔۔ قادیانی یہودیوں پر اتنے مہربان کیوں ہیں؟؟؟ جس کو جاننا ہو وہ یہ وڈیو دیکھ لے!!!
  8. سید عمران

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    بصد شوق ۔۔۔ اور ڈپریشن میں الگ کمی آئے گی!!!
  9. سید عمران

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    مگر یہ کانا پھوسی ہر کوئی سن سکتا ہے!!!
  10. سید عمران

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    نئے مکالمہ کا آغاز کریں۔۔۔ سر محفل کانا پھوسی کیجیے!!!
  11. سید عمران

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    خستہ، پختہ، رستہ، پَستہ، پِستہ،پِستا، رِستا، بستہ،بستا، گفتہ،دستہ، جستہ!!!
  12. سید عمران

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    ’’پاس ورڈ‘‘ کی جگہ۔۔۔ لکھ دے جانو کا نام!!!
  13. سید عمران

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    ’’نمائندہ تصویر‘‘ کی جگہ لکھیں۔۔۔ چلو اب سب کو ہنساؤ!!! :D:D:D
  14. سید عمران

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    صاحب اقتدار غم زدہ کیوں ہیں؟؟؟ اٹھائیں قینچی۔۔۔ اور کردیں کتر بیونت!!!
  15. سید عمران

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    بک مارک۔۔۔ لگا رہ مسلسل تاڑ میں!!!
  16. سید عمران

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    رپورٹ۔۔۔ کرلے کلیجے کی آگ ٹھنڈی!!!
  17. سید عمران

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    تدوین۔۔۔ کر لے مزید ہوشیاریاں!!!
  18. سید عمران

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    فلاں کا اقتباس لیں۔۔۔ لگادے واٹ اس کی!!!
  19. سید عمران

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    جواب ارسال کریں۔۔۔ تو بھی بَک لے اب!!!
  20. سید عمران

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    دوستانہ کی جگہ۔۔۔ چل بے غیرتاں!!!
Top