نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آپ میری ٹیڈی کو کال کر کے پوچھ لیں :rolleyes:
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہمیں بھی ساتھ لے جانا تھا نا :rolleyes: آپ کو ڈر نا لگتا پھر۔ میں نے سنا ہے کہ آپ کو مگرمچھوں سے بہت ڈر لگتا ہے سعود لالہ ؟:rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    چاچو دودھ نہیں ، ٹیکس لیناہے میں نے :rolleyes: سعود لالہ چاچو مجھے نا لے کے گئے نا تو میں نے خود ہی آجانا ہے گاڑی لے کے، پہلے ہی ساری رات خواب میں گاڑی چلاتا رہا ہوں میں ۔ :rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یہ ہوائی کس نے اُڑائی ہے ؟:rolleyes:
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں بالکل ٹھیک لالہ ، تھوڑی تھکن اتر گئی ہے دو دنوں کی :rolleyes: آپ کیسے ہیں ؟
  6. ناعمہ عزیز

    آج کی تصویر

    کس سے ؟:rolleyes:
  7. ناعمہ عزیز

    آج کی تصویر

    کیونکہ لڑکیوں کو اتنی فیس بک کی نہیں پڑی ہوتی جتنی لڑکوں کو پڑی ہوتی ہے :p
  8. ناعمہ عزیز

    میں چاہتی ہوں ۔

    یہ سن کر تو میں نے بہت موٹی ہو جانا ہے لالہ :shocked::smile2:
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    پھر کس کو پتا ہے ؟:rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    میں چاہتی ہوں ۔

    دیکھ لیں شمشاد چاچو ، نایاب لالہ میری بات سے متفق ہیں :laugh: ویسے نایاب لالہ آپ کیوں متفق ہیں ؟:rolleyes:
  11. ناعمہ عزیز

    میں چاہتی ہوں ۔

    چاچو کچی :nottalking:
  12. ناعمہ عزیز

    میں چاہتی ہوں ۔

    آمد ؟ اپیا میں بس ایسا ہی لکھتی ہوں ۔ آمد کا تو پتا نہیں ۔ کبھی نہیں ہوئی ، او مجھ جیسے بندے پر آمد ۔ :nottalking:
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :frustrated::frustrated::frustrated::timeout:
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میری تو خیر سمجھ آتی ہے ، پر یہ ننھی پری کیوں نہیں ہیں ؟:idontknow:
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آپ نہیں پتا لالہ ؟؟؟:eek:
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    فیس آپ کے اکاونٹ میں جانی ہے ، ٹیکس لڑکیوں کے کھاتے میں جائے گا ، ایویں خوش نا ہوں پا جی :smug:
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وہ چھوڑیں لالہ ، چاچو کو سب کا پتا ہے جس جس سے فیس لینی ہے، پہلے چاچو نے لینی ہے بعد میں ٹیکس میں نے لینا ہے ۔
  18. ناعمہ عزیز

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    نہیں چاچو پکا کے مزے کے لگتے ہیں ، باقی ساری بھی چیز ونڈی کی لینے گئے ہیں :p
Top