ایک دکھی اور سوگی آدمی جب سوچتا ہے کہ اس کو دکھوں سے اور مصیبتوں سے نجات حاصل کرنی چاہیے اور آنند میں رہنا چاہیے تو وہ ایک بنیادی غلطی میں مبتلا ہو جاتا ہے -
یعنی وہ ایسی چیزوں کی فہرست تیار کرنے میں لگ جاتا ہے جن سے اس کو بچنا چاہیے-
اس فہرست کی تیاری میں وہ سب سے اہم چیز لکھنی بھول جاتا ہے کہ...