“پیر کامل میں کاملیت ہوتی ہے ..کاملیت ان تمام چیزوں کا مجموعہ ہوتی ہے جو آپ کہہ رہے تھے , پیرکامل وہ شخص ہوتا ہے جو دل سے الله کی عبادت کرتا ہے ,نیک ا ور پارسا ہوتا ہے ..اس کی ہر دعا قبول ہوتی ہے ,اس حد تک جس حد تک الله چاہے ..اس کے الفاظ م
یں تا ثیر بھی ہوتی ہے ,وہ لوگوں کو ہدایت بھی دیتا ہے...