نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کھجور، آلو پفس، آلو مٹر چاٹ، فروٹ چاٹ، روح افزاء پھر چکن نہاری
  2. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    بہت سے لوگوں نے تبدیل نہیں کیا۔ اور کچھ کا پروگرام بھی نہیں بدلنے کا۔ شاید میں بھی نہ بدلتا، اگر کچھ مناسب ہوتا تو۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    جی۔ میں نے بھی ایک ایک سیکنڈ گن کر گزارا ہے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہم ویسے ہی بات کا بتنگڑ بنا لیتے ہیں۔ جنرل درانی دراصل دشمن کے بچوں کو پڑھانے والے پروگرام کا حصہ تھے، پڑھا کر اپنے سٹوڈنٹ کے ساتھ تھیسس لکھا ہے سپروائزر کے طور پر۔
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آصف نہیں کھیلے گا، آصف کا نام رہے گا انگلینڈ میں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    اپنے شہر کی تاریخ پر کتاب لکھنا چاہتا ہوں ۔اساتذہ کرام رہنمائی فرمائیں

    شہر کی تاریخ، شہر میں موجود نمایاں مقامات، شہر سے تعلق رکھنے والے مشاہیر، شہر میں بسنے والی اقوام، بولی جانے والی زبانیں، شہر میں کھانے پینے کے مشہور مقامات، شہر کا حدود اربعہ، وغیرہ
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    مین آف دا میچ تو عباس کو ہی ہونا چاہیے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اللہ کرے ہمیشہ کی طرح دوسرے میچ میں کسر نہ نکالیں۔ آمین
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اور ایک اہم خبر رہ گئی اینڈرسن ایک دفعہ پھر ناٹ آؤٹ
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ہماری درخواست ہے کہ آپ اشبھ ہی بولیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اور ہم ارادے سے درخواست گزار ہیں، کہ شہزادوں کی جیت تک ایسے خدشات کا اظہار کرتے رہیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    شہزادوں نے تو سانس بھی نہیں لینے دیا آج۔
  13. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائڈ فون میں کاپی+ پیسٹ کیسے کریں؟

    عمومی طور پر جو طریقہ کار ہے وہ یہ ہے کہ آپ جس ٹیکسٹ کو کاپی کرنا چاہ رہے ہوں، اس کو دیر تک پریس کیجیے، ٹیکسٹ سیلیکٹ کرنے کی آپشن آ جائے گی، جتنا ٹیکسٹ سیلکٹ کرنا ہو کیجیے اور سامنے جو آپشنز ہوں، ان میں سے کاپی پر کلک کر دیں۔ جہاں ٹیکسٹ پیسٹ کرنا ہو، وہاں بھی دیر تک پریس کیجیے۔ اور آنے والی...
Top