یہ جو آپ آج بیٹھ کر حدیثوں کے حوالے دیتے ہیں ان کو اپنی جان سے لگاکر حفاظت کون کرتا ہے؟؟؟
دال روٹی کھا کر رات دن مدرسوں میں قرآن کی آیات اور حدیثیں کون یاد کرتا ہے؟؟؟
دین کی ترویج اور حفاظت میں علماء کرام کے سوا کسی کا کوئی کردار نہیں۔۔۔
نہ ڈاکٹروں کا نہ انجینئروں کا، اکاؤنٹنٹس کا نہ...