السلام علیکم!
پوچھتے ہیں کہ زعیم کون ہے
کوئی بتلاو کہ ہم بتلائیں کیا
ہمار تعارف :: ا تعریف .. اس خدا کی جس نے جہاں بنایا
نام :...زعیم مشتاق .. اس میں سارا اشتیاق ہمارا اور کمال ہمارے والدین کا ہے وہ بھی کافی عرصہ
تک سوچتے رہے کہ کیا کمال کر دیا اس مشتاق کو لانے میں ..
زبان :.. زبان ہماری...