ایسا بھی ہو جاتا ہے نایاب بھائی۔۔۔ درست کہا۔ لیکن یہ بہن اپنی بھابھی کا بہت خیال رکھتی ہے۔۔۔ :) بلکہ میں تو کہتا ہوتا ہوں انہوں نے میرے خلاف اتحاد کیا ہوا ہے۔ :)
:)
جزاک اللہ
:)
آمین یا رب العالمین۔۔۔۔ :)
نایاب بھائی میرے بچپن کی تصویر عشبہ والے دھاگے میں ہے۔ یہاں دیکھیے۔
جزاک اللہ سرکار
آمین
:)
آمین
اسلام آباد آجاؤ شیف مانو۔۔۔ :)
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔ :)
کیوں کہ وہ کبھی باز آئی ہی نہیں۔۔۔۔ :p
یہ اس کی ماں اور دادا کا کارنامہ ہے۔۔۔۔ وگرنہ میں تو اس کے بال نہیں کٹواتا۔۔۔ اور اب تو ان دونوں کو بھی منع کر دیا ہے۔۔۔ :)
نایاب بھائی شرارتی بھی بہت ہوگئی ہے۔۔۔۔ :)
اس کے بعد کھانے کے لئے اس نے بندوبست کیا ہوا ہے۔۔۔۔ :)
شکریہ گڑیا :)
دنیا تو نہیں ہے مگر آغوشِ طلب میں
اک بھولی ہوئی شکل ہے کچھ ٹوٹے ہوئے خواب
جُز دیدہ ٴ دل کون تجھے دیکھ سکے ہے
محروم تری دید سے ہے منبر و محراب
واہ۔۔۔ زبردست
اگلے ہفتے۔۔۔ میں کل ایک اور گیم خدمت میں پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔۔۔ دلچسپ اور چھوٹی سی۔۔۔۔ ویسے آپ کی بتائی ہوئی گیم کا اینڈ بھی کر دیا ہے میں نے۔۔۔۔ :)
ہیں! حضور گیمز کا باوا آدم نبیل بھائی کو کہیے۔۔۔:p یہ زمرہ انہوں نے ہی بھر رکھا ہے۔۔۔۔ :)