نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ہمیں تو شوگر ہے۔۔۔۔(انگور کھٹے ہیں)
  2. خالد محمود چوہدری

    for fathers :)

    الحمد للہ میرے والد صاحب آج بھی میرے پاس ہیں اور قرآنِ پاک کے حکم کے مطابق اف تک نہ کہنے کی انتہائی کوشش کرتے ہیں اور الحمد للہ کامیاب ہیں
  3. خالد محمود چوہدری

    نئی زبانیں کیسے وجود میں آتی ہیں؟

    کتاب مقدس توریت زبور قرآن مذاہب و عقائد اسلام | عیسائیت | بدھ مت | بہائی | تائو مت | جین مت | زرتشت | شنتومت | سکھمت | کنفیوشس مت| ہندومت| یہودیت| آغاخانیت| کالاش مت| نور بخشی مت تر تیب درست نہیں ہے نشانوں کے حساب سے
  4. خالد محمود چوہدری

    نئی زبانیں کیسے وجود میں آتی ہیں؟

    میرا ایمان ہے کہ صرف عربی زبان ہی ’’اُمّ الالسنۃ‘‘ یعنی زبانوں کی ماں ہے، کچھ لوگ عبرانی کو کہتے ہیں ۔ عربی ہی دنیا کی پہلی زبان تھی، دنیا کی دوسری زبانوں کی پیدائش عربی کے بعد ہوئی ہے اسی لئے عربی کے الفاظ دنیا کی ہر زبان میں ملتے ہیں
Top