بھائی ہمارے گاؤں میں یہ تینوں درخت تھے،
توت
توت سیاہ
اور شہتوت
جب میں نے گوگل میں توت لکھ کے سرچ کیا تو یہ تصویر آئی اور عربی میں بھی اسے "لتوت" ہی لکھا ہوا تھا میں آپ کو جھٹلا نہیں رہا بس اپنی صفاائی پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ہوسکتا ہے کہ میں ہی غلطی پر ہوں