نتائج تلاش

  1. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    اس پر پہلے ہی پیناڈول لکھا ہوتا ہے ۔ اس کو بھی مٹانا پڑے گا۔ پھر سائیڈ بھی بدلنی پڑے گی۔ ایک ذرا سے کام کے لیے اتنی محنت کیوں کریں ۔
  2. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ مکینک اعتراض کرے گا ۔
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سڑک بہت خراب ہے، آس پاس ہی رہنے دیں ۔
  4. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    آغاز اگر یہ ہے تو انجام کیا ہو گا۔ پہلے باز آیا تھا اب توبہ کرتا ہوں۔
  5. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    جیسے آپ کی مرضی ۔ آخر آخری خواہش بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رحیم یار خان کے آس پاس ہی ہو گا کہیں۔
  7. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    بعد میں نکال کر ۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیرہ خازی خان میں ایسا نہیں ہوتا نا ۔
  9. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    لوہے کی گولی پر پیناڈول لکھوا دیتا ہوں۔
  10. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    قبض کی ہیں ۔ سر درد کی گولیاں تو چلتی ہی نہیں۔
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاجی صداقت سے پوچھنا پڑے گا۔
  12. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    ہر طرح کی ورائٹی موجود ہے ۔ پانی والی بھی ہیں اور گولیوں والی بھی۔
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو چاہیے کہ جلدی سے چائے لے آئے
  14. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر یہی انجام ہے تو میں باز آیا۔
  15. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    ان بندوقوں سے میں نہیں ڈرتا۔ میرے بھتیجوں کے پاس ان سے بڑی بڑی ہیں۔
  16. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    راہی منوا دکھ کی چنتا کیوں ستاتی ہے دکھ تو اپنا ساتھی ہے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکھتے ہیں توجہ، اسی لیے تو خالد محمود چوہدری کو بلا رہے ہیں جو شاید یہیں کہیں فاختائیں اڑا رہے ہوں گے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت زیادہ ناز و نعم میں پلنا بھی نقصان دہ نہیں رہتا؟ (بندے کو بندہ نہیں سمجھتا انسان)
  19. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ قول تو محترم عظیم صاحب کا ہے۔ مذاق کے لیے کوئی بات ذہن میں نہیں آ رہی تھی ۔
  20. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    زندگی کے سفر میں گزر جاتے ہیں جو مقام وہ پھر نہیں آتے
Top