نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ون ڈے

    سماء سے کوئی ایک بار پھر بازی لے گیا ہے۔ :p
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ کیوں جی۔:beat-up: یہ س کے اوپر زبر ہے یا پیش ؟ :tongueout:
  3. عبدالقیوم چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    معافی چاہتا ہوں، ایک ہی مراسلہ دوبار پوسٹ ہو گیا تھا
  4. عبدالقیوم چوہدری

    محفل متراں دی

    ایس عشق دیاں رِیتاں نوں کوئی جانے مرد سیانا جے ناں اپڑی یار دے در تے میں نہیں بخشی جانا
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گنجائش نکالی جا سکتی ہے
  6. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    ضروری نہیں ۔۔۔ تصویر بھی تو اصلی ہو سکتی ہے۔ تھا کا صیغہ استعمال کیا گیا ہے، یعنی سال بھر پہلے تھے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قابل توجہ ہے آپ کی بات۔ یہاں ویک اینڈ کو کھینچ کھانچ کر پانچ دن کرنے کا پروگرام بنائے بیٹھے ہیں پاکستانی
  8. عبدالقیوم چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرمائش کر دیں پھر آپ سے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ بھی اب لاہور بہت کم آتی ہیں
  9. عبدالقیوم چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظریف الطبع ہیں آپ بھی۔ خوشی ہوئی آپ کے یہاں آنے کی
  10. عبدالقیوم چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضیافت کا وعدہ فرمائیے وہ بھی چکڑ چھولوں کی تو سرچنگ سے بچا لیتے ہیں:winking:
  11. عبدالقیوم چوہدری

    انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش : پہلا ون ڈے

    ان کے گھر سوئی گیس نہیں آ رہی ہے کیا ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شغل اچھا لگا لیتے ہیں۔ ژنگہ اردو معجم یا ماقوس میں موجود ہے البتہ ماہیت سے زبان کا اندازہ نہیں ہوا
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژنگہ (بھابی) کھانے بہت اچھے بناتی ہے تبھی تو ذکر چل نکلا ہے
  14. عبدالقیوم چوہدری

    کوئی اچھا سا جملہ یا اقتباس - ایک تجویز

    باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے، یا وہ جیت جاتے ہیں یا کچھ سیکھ جاتے ہیں
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذوق و شوق پیدا ہو گا تو خود بنا کر کھائیں گے فی الحال انھیں خرچہ کرنے دیں
  16. عبدالقیوم چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبے میں بند کرا کے لے آئیں گے، اس میں کونسا مسئلہ ہے
  17. عبدالقیوم چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خادم کو بازار بھیجیے مل جائیں گے
Top