نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فسردہ دل ہمہ شب داغہائے من شمرد چو مفلسے کہ زرِ دیگراں حساب کند قاسم دیوانہ مشہدی (میرا) افسردہ دل ساری رات میرے داغ گنتا رہا، اُس مفلس کی طرح کہ جو دوسروں کی دولت کا حساب کرتا ہے۔
  2. محمد وارث

    دی ڈارک جٹ

    اے فلائنگ جٹ :)
  3. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید بنتِ یونس صاحبہ!
  4. محمد وارث

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب ارشد خان صاحب۔ اپنے گھر کے ہی آدمی نکلے میرے گھر کو جلانے والے لوگ واہ واہ۔
  5. محمد وارث

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ویسے ابھی پازیٹو ریٹنگز میں متفق کی باقی ہے :)
  6. محمد وارث

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    شاد واہ جماعتی صاحب کیا ردیف ہے کیا اشعار نکالے ہیں، لطف آ گیا۔ اور اس شعر نے تو بس چرکہ ہی لگا دیا۔ قتل کرنےکو ایک کافی ہے کر سلیقے سے وار پہلو میں واہ واہ واہ، مکرر ارشاد جناب
  7. محمد وارث

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    جاپان یا ارجنٹائن ٹرائی کر کے دیکھ لیں۔
  8. محمد وارث

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    زہے نصیب۔ اور راجا صاحب کے شکریے کے ساتھ ساتھ ہمارا شکریہ بھی قبول فرمائیں اس لطافت کے لیے۔ اور میری ریٹنگ سے ورائٹی میں ایک اور اضافہ ہو گیا ہے :)
  9. محمد وارث

    امریکی کمپنی کی ایف 16طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیش کش

    درست فرمایا آپ نے۔ صرف سیالکوٹ سے (سپورٹس، سرجیکل انسٹرومنٹس وغیرہ) کی سالانہ دو ارب ڈالر کی ایکسپورٹ ہے اور سب کی سب "میڈ ان پاکستان" کے ساتھ۔ عالمی معیشت میں اس ہندسے کی وقعت شاید کچھ بھی نہیں لیکن پاکستانی ایکسپورٹ کا یہ تقریبا 7 فیصد ہے۔
  10. محمد وارث

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    عرفان خان کی وجہ سے تازہ ترین "مداری" دیکھی۔ جتنا شور تھا یا جیسی توقع تھی ویسی نکلی نہیں۔
  11. محمد وارث

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ کیا کہنے نقوی صاحب، یہ بھی خوبصورت غزل ہے، لاجواب۔
  12. محمد وارث

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب نقوی صاحب، کیا کہنے۔
  13. محمد وارث

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    خوبصورت غزلیں ہیں، لاجواب۔
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    باید چو برق خندہ زناں از جہاں گذشت نتواں چو ابر بر سرِ دنیا گریستن مُلّا طغرای مشہدی بجلی طرح جہاں سے ہنستے مسکراتے گزر جانا چاہیے نہ کہ بادل کی طرح دنیا کے سر پر رونا چاہیے۔
  15. محمد وارث

    کیاکتب ِ تاریخ میں موجود تمام روایاتِ تاریخ صحیح ہیں؟

    میرے خیال میں موجود ہے۔ طبری کے اصل عربی نسخے بھی ملتے ہیں۔ تحریف ان میں ہے جو گاہے گاہے تراجم شائع ہوتے ہیں، کسی میں کچھ حصہ نکال دیا جاتا ہے کسی میں کچھ اور بعض دفعہ تلخیص ہی شائع کر دی جاتی ہے اور سارے تراجم میں کسی بھی روایت کی سند نکال دی جاتی ہے، ویسے اسناد تو احادیث کے تراجم میں بھی نہیں...
  16. محمد وارث

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    مختار ثقفی پر بنا چالیس قسطوں‌کی ایرانی سیریز "مختار نامہ"۔ اصل سیریز فارسی میں ہے، میں اردو ڈبنگ دیکھ رہا ہوں، گو اردو ڈبنگ میں‌ وہ لطف نہیں لیکن مجبوری ہے کہ فارسی کی بالکل سمجھ نہیں‌ آتی۔ ابھی دس قسطیں ہی دیکھی ہیں۔ مختار ثقفی بھی اسلامی تاریخ کی ایک متنازعہ شخصیت ہے۔ سُنی جہاں‌ جناب مختار...
  17. محمد وارث

    کوئٹہ میں دہشت گردی،63افراد جاں بحق،40سے زائد زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ خدا غارت کرے ان ظالموں کو۔
  18. محمد وارث

    آنکھیں

    آپ آنکھوں ہی آنکھوں میں جواب دے دیں کہ "مائنڈ یور اون بزنس" :)
  19. محمد وارث

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    قطعا بورنگ نہیں :) کیا خوب ردیف لے کر آئے ہیں، واہ واہ۔
Top