نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ~ الیکشن 2006 ~

    ~~ انتظار ۔۔۔۔ابھی شامل ہو رہا ہے۔ :D ~~
  2. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ~~ ہاں الیکشن اس بار میری نگرانی میں ہوں گے۔ اس لیے شفاف ہی ہوں گے۔ :wink: تمھاری دعا قبول ہو گئی۔ :? ~~
  3. ماوراء

    ~ الیکشن 2006 ~

    ~~ عزیز دوستو، طویل ترین اور صبر شکن انتظار کے بعد آخر وہ مبارک گھڑی آہی گئی جس میں سب کو اپنا حق استعمال کرنے کا موقع ملے گا ، جی ہاں الیکشن کے لیے ووٹنگ اب شروع ہوئی چاہتی ہے۔ آپ لوگ حیران ہوں گے کہ اتنی دیر سے الیکشن مہم تو جاری تھی مگر الیکشن کے لیے ووٹ ڈالنے کی تاریخ کا اعلان وعدہ...
  4. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ~~ اس کو تالا لگانے میں آ گئی ہوں۔ اب سب کا انتظار ختم ہونے والا ہے۔ الیکشن کمیشن پر اب اعتبار بالکل نہیں رہا۔ اس لیے امیدوار خود ہی کچھ کرنے کے لیے کھڑے ہو رہے ہیں۔huh ~~
  5. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ~~ سمجھ جاتا ہوں لیکن دیر سے داؤ پیچ اُس کے وہ بازی جیت جاتا ہے میرے چالاک ہونے تک ~~
  6. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ~~ بے مقصد سب لوگ مسلسل بولتے رہتے ہیں شہر میں دیکھ سناٹے کی کتنی دہشت ہے ~~
  7. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    ~~ د سے کہا تھا۔ :cry: سچ یہ ہے بے کار ہمیں غم ہوتا ہے جو چاہا تھا دنیا نے کم ہوتا ہے د ~~
  8. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    ~~ قیصرانی۔۔۔ مدد مدد۔ :P اگلا لفظ د دینا۔ :P ~~
  9. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ~~ نہ مانگ ایک بھی لمحہ خوشی کا دنیا سے یہ قرض وہ ہے جسے عمر بھر اتارے گا یہ عمر بھر کی تھکن ایک دن تو اترے گی کوئی تو دوش سے بار سفر اتارے گا ~~
  10. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ~~ چلو، اچھا ہوا کہ کام ختم ہوا۔ اب میری مدد کرنے کے لیے تیار رہیں۔ لیکن پلیز اس منہ کے ساتھ میں نے کام نہیں لینا۔ اب جلدی سے موڈ ٹھیک کریں۔ اور سنجیدگی سے کام شروع کریں۔ کہ کافی دن سے میں بھی گپیں مارنے میں مصروف ہوں۔ اچھا اب رپلے کا کرنا۔ ورنہ گپ شپ بن جائے گی۔ :( ~~
  11. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ~~ زبردست قیصرانی، اب کیا آپ کے مکمل ہو گئے ہیں۔؟ یا کوئی اور رہتا ہے۔؟ ویسے اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ میں نے آپ کو یہ کام کہا تھا تو یہ کام میں نے نہیں آپ کو کہا تھا۔ یہ کام آپ نے محب کا کیا ہے۔ :) ~~
  12. ماوراء

    تعارف ~~ سارا ~~

    ~~ مجھے آپ کے غصے سے بہت ڈر لگ گیا ہے۔ اب نہیں بولوں گی۔ :cry: ~~
  13. ماوراء

    تعارف ~~ سارا ~~

    ~~ مجھ سے زیادہ ماہر کوئی نہیں۔ :) آپ کو تو میں تب مانوں جب آپ ان ممبرز کو ایکٹو کریں جو آپ کو صرف ووٹ دینے آئے تھے۔ اور رضوان آبِ گم مکمل کریں تو میں سب کو مان جاؤں گی۔ ~~
  14. ماوراء

    تعارف ~~ سارا ~~

    ~~ خوشی نہیں ترس آ رہا ہے۔ چچ چچ۔ :wink: ~~
  15. ماوراء

    تعارف ~~ سارا ~~

    ~~ ظفری کو بھی میں اپنے ہی لائی تھی۔ ہاں یہ الگ بات ہے کہ ظفری آپ کے سارے کے سارے ہو جائیں۔ تو تب میں کچھ نہیں کہوں گی۔ اور پکے دستخطوں کی ضرورت نہیں ہے۔ میں ماری جاؤں گی۔ اس سے بہتر ہے ہم مل کر ایک ہی کاغذ پر دستخط کر لیتے ہیں۔ ~~
  16. ماوراء

    تعارف ~~ سارا ~~

    ~~ تو اتنا ڈرنے کی کیا ضرورت تھی۔ :lol: ~~
  17. ماوراء

    تعارف ~~ سارا ~~

    ~~ ابھی تو ٹائم کم ہے میرے پاس۔۔۔کل دیکھنا سارے شوق پورے ہو جائیں گے۔ :twisted: ~~
  18. ماوراء

    تعارف ~~ سارا ~~

    ~~ lol۔ مجھے بھلا خفیہ ہونے کی کیا ضرورت تھی۔ مجھے تو افسوس ہو رہا ہے۔ کہ میں اتنی دیر سے کہاں تھی۔ میرے سارے پیغام مس ہو گئے ہیں۔ اب ڈھونڈنے پڑیں گے۔ :cry: ~~
Top