مجھے حیرت اس بات کی تھی (جس وجہ سے میں نے پوچھا بھی) اتنے سارے شیروں نے اسے دبوچ رکھا تھا وہ بھی کافی دیر تو اتنی دیر میں چیر پھاڑ کیوں نہیں کی :eek: :confused:
شادی میں کھانا کھانے کے لیے
شیخ صاحب کو پلیٹ نہیں ملی
شیخ اپنی جھولی میں کھانا ڈالنےلگے
لوگوں نے پوچھا یہ کیا
شیخ صاحب بولے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
داغ تو چلا جائے گا یہ وقت پھر نہیں آئے گا۔
اصل
یہ دولت بھی لے لو، یہ شہرت بھی لےلو
بھلے چھین لو ہم سے ہماری جوانی
پر مجھہ کو لوٹا دو وہ بچپن کا ساون
وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
پیروڈی
یہ زرداری بھی لے لو یہ نواز بھی لے لو
بھلے چھین لو، ہم سے ہمارا گیلانی
مگر ہم کو لوٹا دو قیمتیں پرانی
وہ آٹا وہ چینی وہ...
شکریہ پہلے تو سمجھ ہی نہیں آرہا تھا کہ کیا عنوان دوں پھر لگا کہ اس عنوان سے کہیں اس وڈیو کا سسپنس نا ختم ہو جائے
مجھے بھی لگ رہا تھا لیکن جو بھی ہے،مجھے خاصی دلچسپ لگی :)
زبردست اس میں تو ساتھ ساتھ رننگ کمنٹری بھی تھی ۔پر آخر میں بھنسے کا کچھ پتہ ہی نہیں لگا :confused:
جی ضرور یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے ۔:)
شمشاد بھائی پہلے ہی ہاں میں جواب دے چکے ہیں ۔پھر بھی میں نے اس لیے یہاں جواب دیا تاکہ میرے جواب نا دینے سے کوئی اور تاثر نا قائم ہو۔
اس سے پہلے میں ایک بات پوچھوں آپ کا یوزر نیم اور اوتار اور پھر آپکا سوال کچھ عجیب سا ہے یہ سب :eek: :confused: :eek: