Science (from Latin scientia, meaning "knowledge
سائِنْس {سا + اِنْس} (انگریزی)
Science، سائِنْس
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ 1895ء کو "مجموعہ نظم بے نظیر" میں مستعمل...