نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دونوں لڑیوں میں ترتیب بگڑ گئی تھی مجھ سے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ن سے مراسلہ لکھنا تھا آپ کو۔ حروف تہجی کی ترتیب کے لحاظ سے چلنا ہے یہاں۔ جی ہاں، لاہور کا ہی ہوں کبھی کبھار لوگوں کو دکھانے کے لیے تھوڑا سا ڈرنا پڑتا ہے
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا بھی دھیان نہیں گیا میرا ترتیب کی طرف
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے بھی احساس نہیں ہوا کہ ترتیب خراب ہو گئی تھی، اور میں نے اور خراب کر دی۔ اب درست ہو گئی ہے
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلم پکڑو تو ہاتھ کے ساتھ چپک جائے، بڑے پائیوں کے شوربے میں وہ چپچپاہٹ ہوتی ہے
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آگ سے کس کو ڈر نہیں لگتا، اور وہ جو آگ استعمال کرتے ہیں بہت تیز ہوتی ہے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کلیجی کو قلیجی لکھ گیا ہوں میں
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلیجی کھانا بہت مشکل کام ہے، گلے سے اترنے کا نام ہی نہیں لیتی
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاف ستھرا علاقہ ہے ماشاء اللہ آپ کا، پھر بھی طوطے نہیں دیکھے۔ ہمارے یہاں لاہور میں نظر آ جاتے ہیں
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب ہو جاتی ہو گی گرمی بارشوں کے بعد
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے بھی ہوتے ہیں آپ کے علاقے میں @اے خان؟
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کیا ہے اس بار موسم نے انتظار کرا کے
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ہوئی ہو گی، سارا سارا دن بارشیں ہوتی ہیں ایسے علاقوں میں
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سخت سردی ہوتی ہے نا؟
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کون سی مرچی؟ سبز یا سرخ
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمین پتھریلی ہے نا آپ کے علاقے کی، اس لیے آپ کو پہاڑ یاد آتے ہیں
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لوگ تو ثابت مرچیں کھا جاتے ہیں
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روسٹ ہو جاتے ہیں پائے، ذائقے میں بھی کوئی خاص فرق نہیں پڑتا ہو گا
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نمک مرچوں والی روٹی کھائی ہے کبھی؟
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہو جاتی ہے کبھی کبھی اچھی بات
Top