نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ م حمزہ بھائی مجھے کہہ رہے تھے کہ ثانیہ مرزا کی طرف سے چائے کی دعوت ہے، میں نے کہا کہ وہ تو زمبابوے میں ہیں شعیب بھائی کے ساتھ تو کہنے لگے کہ وہیں سے دعوت نامہ آیا ہے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہوتا ہے اپنے آپ کے ساتھ اگر اپنی صحت کا خیال نہ رکھا جائے تو!!
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر ہو روس کا تو برف یاد آ جاتی ہے
  4. ع

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    اب کیا فائدہ، وہ پڑا ہے خالی گلاس
  5. ع

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    میری جس بات کو آپ نے کوٹ کیا ہے وہ میں نے گلاس اٹھا کر ہی کہی تھی
  6. ع

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    پھر کیا ہوا، ناک بند کر کے پی جائیں
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیرہ خازی خان کے لوگ بھی دل والے ہوتے ہیں کیا؟
  8. ع

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    حیرت ہے کہ ابھی تک کسی نے گلاس اٹھایا کیوں نہیں
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر آپ ہی جائیں، مجھے تو ہوائی جہاز کے سفر سے ڈر لگتا ہے
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حق بات بتاوں تو مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ لاہور میں اچھی لسی کہاں سے ملتی ہے
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک طرح سے پتا کریں، ثانیہ مرزا تو زمبابوے میں ہوں گی شعیب بھائی کے ساتھ
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب لسی پی لیتا ہوں تو نیند آنے لگ جاتی ہے اور میں ابھی سونا نہیں چاہتا
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹال رہا ہوں کہ میرا لسی پینے کا موڈ نہیں ہے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلا گلاس آپ پکڑیں۔ میں بعد میں پیوں گا ۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت نیند آنا شروع ہو جاتی ہے لسی پی کر
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں کا ایک اصول یہ ہے کہ جس کو کھیل سمجھ آ جائے وہ سکھانے والے کو ایک کپ چائے پلاتا ہے
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے قانون نہیں ہیں یہاں کوئی، بس آپ کو کرنا یہ ہے کہ الف کے بعد بے سے مراسلہ لکھنا ہے اور اسی طرح 'ج' کے بعد 'چ' سے اور 'ن' کے بعد 'و' سے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب کاونٹر پر پہنچ جائیں تب آرڈر کر دیجیے گا
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حق ادا کر دیا آپ نے دوستی کا!
Top