عشق دربار سجاتا ہے تو ہم ناچتے ہیں
پھر سرِ دار بُلاتا ہے تو ہم ناچتے ہیں
ایک لہجہ کسی بھیگی ہوئی خوشبو کی طرح
صبح کے ساتھ جگاتا ہے تو ہم ناچتے ہیں
دُور تک پھیلی ہوئی برف کا شفاف بدن
دِل میں اِک آگ لگاتا ہے تو ہم ناچتے ہیں
شب کی پازیب سے اُلجھا ہوا تنہا گُھنگرو
وصل کے گیت سُناتا ہے تو ہم...
:laughing::laughing::laughing:
زبردست جی زبردست
اگر پہلی ہی رات موصوفہ نے ایسا جواب دیا ہے تو ہماری کم و بیش ایک سال کی تمام نیک تمنائیں وغیرہ ان بھائی صاحب کے لیے:p
یہاں بھی شروع کردی تشخیص۔ پیشے سے باہر نا نکلیے گا:tongueout: