نتائج تلاش

  1. نیلم

    پروین شاکر نہ رنگ میرے،نہ خواب میرے

    نہ ر نگ میرے ، نہ خواب میرے ہو ئے تو بس کچھ عذاب میر ے نہ چا ند راتیں ، نہ پھول با تیں نہ نیل صبحیں، نہ جھیل شامیں نہ کو ئی آ ہٹ ، نہ کو ئی دستک گلا بی خوا بوں کےپیر اہن راکھ ہو چکے تھے! حقیقتوں کی برہنگی اپنی ساری سفاکیوں کے ہمراہ جسم و جاں پر اتررہی ہے وہ مہربان ، سا یہ دار با دل عذ اب کی رت...
  2. نیلم

    گدھا:)

    میں نےجوبول دیا،،،اب کیا گدھےکاکریکٹرسرٹیفکیٹ دکھاؤں آپ کو:D
  3. نیلم

    گدھا:)

    گدھےکی ایک دن کی زندگی گھوڑےکی سوسال کی زندگی سےبہترہے(نیلم):D آپ گدھےکی انسلٹ نہ کریں اچھا........
  4. نیلم

    خطرناک.......................!

    ہاہاہاہاہاہا لیکن اب گدھا ضرور بُرامان گیاہوگا،، عینی نےآکےہماری پٹائی لگانی ہے،،،یہ باتیں گدھےوالےدھاگہ میں ہونی چاہیئےتھی،،،،خطرناک دھاگےمیں کہاں سےآگئی:D
  5. نیلم

    خطرناک.......................!

    ہم توبُرانہیں مانتےبس گدھانہ بُرامان جائےکہئں:)
  6. نیلم

    خطرناک.......................!

    او میں اب سمجھی ،،،، مطلب گدھی:D
  7. نیلم

    خطرناک.......................!

    آپ نےنہیں سُناکیا،،،،لیڈیز فرسٹ:)
  8. نیلم

    خطرناک.......................!

    :D میراآج کادھاگہ؟؟؟؟ خالی جگہ پُر کریں:)
  9. نیلم

    خطرناک.......................!

    آپ بھی چائناسے درآمد ہوئےہیں کیا:)
  10. نیلم

    خطرناک.......................!

    اور اگراُس کو بتاکرایساکریں توپھر:)کیونکہ ہم پیٹھ پیچھےوارنہیں کرتے:)
  11. نیلم

    گدھا:)

    :D
  12. نیلم

    گدھا:)

    ہمممممم ،،،،،،،مجھے بھی لگتاہےگدھاواقعی ہی ناراض ہوتاہوگا:D سادہ اور معصوم آج کا انسان واقعی نہیں رہا:)
  13. نیلم

    گدھا:)

    مجھے گدھے پر رشک آتا ہے۔ اس عقلمند جانور نے اپنی بے وقوفی کا پرچار کرکے اپنے آپ کو ہمیشہ کے لیے ہر مشکل کام اور ذمہ داری سے محفوظ کر لیا ہے۔ اب وہ بڑی سے بڑی چالاکی کرے تو بھی آپ اسے حماقت پر محمول کرکے ہنس دیں گے اور پیار سے کہیں گے ، گدھا ہے گدھا۔ چونکہ آپ اسے خالص بے وقوف تسلیم کر چکے ہیں اور...
  14. نیلم

    خطرناک.......................!

    اوکے:)
  15. نیلم

    خطرناک.......................!

    عینی پہلےتم کچھ شئیرکروتاکہ ہمیں بھی کچھ سمجھ آئے،،،ویسےمیں نےکبھی بھی کوئی خطرناک کام نہیں،،،لائیک ،،،بچھو مارنا یا چھپکلی مارناوغیرہ،،،مجھےتوبہت ڈرلگتاہےمیں نےتوکاکروج بھی کبھی نہیں مارا:)
  16. نیلم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Top