مختار ثقفی پر بنا چالیس قسطوںکی ایرانی سیریز "مختار نامہ"۔ اصل سیریز فارسی میں ہے، میں اردو ڈبنگ دیکھ رہا ہوں، گو اردو ڈبنگ میں وہ لطف نہیں لیکن مجبوری ہے کہ فارسی کی بالکل سمجھ نہیں آتی۔ ابھی دس قسطیں ہی دیکھی ہیں۔
مختار ثقفی بھی اسلامی تاریخ کی ایک متنازعہ شخصیت ہے۔ سُنی جہاں جناب مختار...