بہ حیثیت مسلمان میرا کوئی حق نہیں، صرف فرائض ہی فرائض ہیں، جو انفرادی حیثیت میں تو میں الحمد للہ پورا کرنے کی پوری پوری کوشش کرتا ہوں، البتہ بحیثیت قوم ہم صرف اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں فرائض پورا کرنا تو دور کی بات نہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے فرائض کیا ہیں اور نہ ہی پورا کرنے کی کوشش کرتے...