بالکل جناب صنفی تفریق ہے بہت زیادہ ہے، لیکن ہر ایک کا تجربہ مختلف ہے شاید اپنے اپنے ماحول کی وجہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں ایک بات مثال کے طور پر عرضِ خدمت ہے، ہمارے ہاں پاکستان کے مختلف علاقوں میں خواتین کا بسوں میں کرنا۔ پنجاب میں اس بات کی کوئی خاص خیال نہیں رکھا جاتا، بلوچستان میں بہت زیادہ خیال...