دلچسپ و عجیب
تھر:کالے بچھوؤں کی فروخت،کئی غریبوں کے دنپھر گئے
کراچی....... جان لیوا امراض کی دواؤں میں موذی بچھوؤں کےاستعمال کی افواہ کے بعد تھرپارکر سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں کالے بچھو پکڑنے والوں کا کاروبار چمک گیا ہے ۔ کالا بچھو سونے سے دس گنا زیادہ مہنگا بکنے لگا ہے،کہتے ہیں کالے...