نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ میں اللہ سے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں، جو میرا رب ہے۔ اور اُسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔
  2. ناعمہ عزیز

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  3. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سب کو۔
  4. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں ، آپ سنائیں ؟
  5. ناعمہ عزیز

    انسان اللہ کو اس کی ساری گہرائی اور گہرائی کو ایک چیونٹی سے بھی کم تر ہونے کے باوصف جاننے کی...

    انسان اللہ کو اس کی ساری گہرائی اور گہرائی کو ایک چیونٹی سے بھی کم تر ہونے کے باوصف جاننے کی آرزو رکھتا ہے۔ اشفاق احمد۔
  6. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  7. ناعمہ عزیز

    اللہ سائیں آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں ۔ آمین

    اللہ سائیں آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں ۔ آمین
  8. ناعمہ عزیز

    تعارف میں نہیں جانتا

    وعلیکم السلام اور اردو محفل میں خوش آمدید بھیا ۔ ہر انسان کا اپنا ایک انداز ہوتا ہے ، ایک طریقہ ہوتا ہے ، ضروری نہیں ہر کوئی لکھ کر اپنی بات کو بیان کر سکے ، یا کہہ کر اپنے جذبات کا اظہار کر سکے ، اظہار کے کئی طریقے ہوتے ہیں ، اور جیسا کہ نایاب لالہ نے کہا ، ویسے میں نے کبھی دیکھا نہیں لیکن...
  9. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام آج آپ کتنی بار جاگے لالہ ؟
  10. ناعمہ عزیز

    خدا ہمیں اپنے نفس کے شر سے بچائے - آمین

    خدا ہمیں اپنے نفس کے شر سے بچائے - آمین
  11. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    خیر اور شر الله کی طرف سے ہے - اس وضاحت کے ساتھ کہ خیر الله کے قرب کی دلیل ہے اور شر الله کی ناراضگی کا سبب - خیر اور شر کا الله تعالیٰ کی طرف سے آنا ایسا ہی ہے جیسے زندگی اور موت کا الله کی طرف سے آنا - ہم زندگی کو پسند کرتے ہیں اور موت سے بچنے کی تدابیر کرتے ہیں - ... دن اور رات بھی الله...
  12. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    ہمارے اندر سے پھوٹتی یہ روشنی ہمارے اردگرد کی دنیا کو ہمارے لئے کم ہولناک بنا دیتی ہے۔درندے ا ب بھی دھاڑتے ہیں، نہ نظر آنے والے خون آشام پرندوں کی پھڑپھڑاہٹیں ہم اب بھی سنتے ہیں لیکن ہمارے اردگرد جو یہ روشنی کا ہالہ بن جاتا ہے یہ ہمیں پرسکون کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ہم بھی کتنے عجیب ہیں۔ہم اپنے...
  13. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    انسان کو انسان سمجھو ۔۔۔۔کیونکہ انسان کی بے قدری خالق کو پسند نہیں۔ یاد رکھو ۔۔۔اگر تمھارے اندر احترام انسان نہیں اور۔۔۔۔ نا ہی نماز ، روزہ۔ تمھیں یہ سیکھا سکی تو تمھاری بھی عبادت ابلیس کی عبادت کی طرح ہے جو اتنی عبادت کے باوجود ناکام ہوا۔
  14. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    ’’بارش کی شدت کم ہو کر ہلکی پھوار میں تبدیل ہو گئی تھی۔برآمدے میں رکھی ایک کرسی پر بیٹھی’’انا‘‘ صحن میں تسلسل سے گرتی بوندوں کو انہماک سے دیکھے جا رہی تھی۔گاہے بگاہے وہ گردن اٹھا کر گرجتے برستے آسمان کو بھی دیکھ لیتی تھی جہاں سیاہ بادل آج مکمل برسنے کے موڈ میں تھے۔یوں لگتا تھا جیسے آسمان سے ایک...
  15. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    ’’ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں درنگی،بے ایمانی،سفاکی،بدعنوانی اور حیوانیت عام ہے۔ ہم جس کی مدد کرتے ہیں ،وہی بری طرح ہمارا استحصال کرتا ہے۔ہم جسے تربیت پرواز دیتے ہیں۔وہ اڑتے ہوئے ہمیں ہی اپنے پنجوں میں جھپٹ لیتے ہیں ۔ایسے میں بندہ خوش گمان کیسے رہ سکتا ہے۔۔۔۔؟؟؟ (صائمہ اکرم چوہدری کے ناولٹ...
  16. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    پتّر ،زندگی کی تلخیاں ،آدمی کی زندگی میں وہ ہی حثیت رکھتی ہیں،جو سونے چاندی کو تپانے کے لیے کیا جاتا ہے۔تپانے کا عمل جس طرح سونے چاندی کو نکھارتا ہے۔اسی طرح تلخ تجربات آدمی کی اصلاح کرتے ہیں اور انسانوں میں چمک پیدا کر دیتے ہیں۔ان کی شخصیت میں نکھار پیدا ہو جاتا ہے ۔اس لیے دل برا نہیں کرتے۔‘‘...
  17. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    ’’میں محبت کے جذبے پر ایمان کی حد تک یقین رکھتا ہوں۔جو دل کے آنگن میں اچانک پھوٹتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک تن آور درخت کی صورت اختیار کر لیتا ہے۔مجھے چناب کی سوہنی،تھل کی سّسی،گاؤں کی ہیر اور روہی کے سردٹیلے میں گونجتی محبت کی دلکش پکار آج بھی اپنی طرف کھینچتی ہے۔محبت کے عظیم جذبے کی شاہراہ...
  18. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    حیا' یہ جو ہمارا اللہ سے فاصلہ آ جاتا ہے نا ،یہ سیدھی سڑک کی طرح نہیں ہوتا یہ پہاڑ کی طرح ہوتا ہے اس کو بھاگ کر طے کرنے کی کوشش کرو گی تو جلدی تھک جاؤ گی ، جست لگاؤ گی تو درمیان میں گر جاؤ گی ، اڑنے کی کوشش کرو گی تو ہوا ساتھ نہیں دے گی " یہ فاصلہ بےبی اسٹیپس سے عبور کیا جاتا ہے 'جھوٹے جھوٹے قدم...
  19. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    ‎"اور میرا بابا کہتا ہے " ۔ میں نے اونچی آواز میں کہا ۔" کہ ماننے کے لیے جاننا ضروری نہیں " از اشفاق احمد سفر در سفر
Top