صحافی نے سیاست دان سے پوچھا 'پچھلے سالوں میں آپ نے ملک میں کیا تعمیری کام کیا۔۔؟
تو وہ بولے' آپ میرے سالوں کو بیچ میں مت لائیں، اور جہاں تک تعمیری کاموں کا تعلق ہے تو میں اپنی کوٹھی تعمیر کروا رہا ہوں۔۔
”لیکن میرا خیال ہے سیاست دان کوٹھیاں نہیں الو بنا رہے ہیں۔۔صحافی نے بات کاٹتے ہوئے کہا۔۔...