ہمارے ایک دوست اپنے پٹھان دوست کے لے گئے۔ کھانے کے بعد کینو پیش کیے۔ کینو کیا کوئی چیز ذرا بھی ترش ہو ہم سے نہیں کھائی جاتی۔ ہم نے اسی اندیشے کی بنا پر معذرت کرلی کہ ہم کینو نہیں کھاتے۔بھائی صاحب جوش کے مارے کھڑے ہوگئے۔ کہنے لگے کیسے نہیں کھائے گا، ہم تمارے واسطے اتنی دور بازار سے لایا ہے۔...