وعلیکم السلام
اور اردو محفل میں خوش آمدید بھیا ۔
ہر انسان کا اپنا ایک انداز ہوتا ہے ، ایک طریقہ ہوتا ہے ، ضروری نہیں ہر کوئی لکھ کر اپنی بات کو بیان کر سکے ، یا کہہ کر اپنے جذبات کا اظہار کر سکے ، اظہار کے کئی طریقے ہوتے ہیں ، اور جیسا کہ نایاب لالہ نے کہا ،
ویسے میں نے کبھی دیکھا نہیں لیکن...