اے لو جی
مجھے تو سندھی لکھنی اور پڑھنی ہی نہیں آتی(ماسوائے جو الفاظ اردو سے ملتے ہوں) پھر کہاں میں سندھی ادب کے بارے میں لکھوں گی :noxxx:
یہ تو جو ڈرامے دیکھے تھے جب ایک ہی چینل تھا پی ٹی وی اسی سے کچھ یاد رہ گیا ہے بس۔
میری نانی کو یہ داستانیں آتی تھیں ان سے بھی ڈرامے دیکھنے کے بعد کچھ سنی...