نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    میرا خیال ہے انھوں نے صرف جمود کی وجوہات کا ذکر کرتے ہوئے ایسا کہا ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    میں کراچی یا سندھ کی جاگیردارنہ وڈیرہ ٹائپ نفسیات کے بارے میں کچھ حتمی طور پر نہیں کہہ سکتا لیکن پنجاب کے کچھ علاقوں اور کے پی میں یہ دیکھا ہے کہ کسی مقامی صاحب ثروت اور بڑے آدمی کے ساتھ ہر وقت پانچ سات مصاحب جی حضوری کرنے کو موجود ہوتے ہیں شاید یہ دوہری آئی ڈی سے زیادہ اس سوشل کلچر کی طرف اشارہ...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    میں نے بھی صرف خیال ہی ظاہر کیا ہے اور آپ کی بات بہت حد تک دل لگتی ہے کہ سوشل میڈیا پر اس طرح کے چلن موجود ہیں۔ کنجوسی تو نہیں کہہ سکتے البتہ جیسے شاہ صاحبہ نے فرمایا کہ ذاتی پسند اور نا پسند، تو ایسا رویہ ایک اکثریت رکھتی ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    متفق ہوں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    جی جی کنٹینر والی خاتون۔:LOL::LOL: اللہ خوش رکھے نے
  6. عبدالقیوم چوہدری

    پش اپس ہو جائیں پھر

    پش اپس ہو جائیں پھر
  7. عبدالقیوم چوہدری

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    پائین بس ایک کوشش ہی کی ہے۔ آپ، راحیل اور ندرت آپا سے نالاں خاتون کو ہمارا سلام۔ آپ لوگ نا ہوتے تو سائیبریا کے برف زاروں والا معاملہ بنتا دکھائی دیتا۔ کٹھ پتلیاں جہاں تک میرا خیال ہے ان محفلین کو کہا گیا ہے جو صرف کچھ مخصوص ممبران کی پوسٹس پر ریٹنگ دیتے یا داد و تحسین کے ڈونگرے برساتے نظر آتے...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    تسی ڈیرے دا بوہا کھول، پروہنے اندر کر، آپ کنکاں گنڈن ٹُر گئے۔ تواڈے تے کوئی گلہ نہیں اے:)
  9. عبدالقیوم چوہدری

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    عمر پائین کیوں مراسلہ نگاری میں اپنا ریکارڈ توڑنے کا ارداہ ہے۔ اکٹھے آدھا درجن الفاظ:p
  10. عبدالقیوم چوہدری

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    مجھے آپ سے صرف ایک اختلاف کرنا ہے۔ لیکن براہ کرم اسے 'صرف' اپنی ذات کے بارے میں نا جان لیجیے گا۔ یہ جن بہت سے اراکین کی خاموشی کی وجوہات آپ نے بتائی ہیں کیا ان بہت سے اراکین کے اپنے پلے کچھ نہیں رہا کہ اگر وہ عمومی گپ شپ اور سطحی مکالمات سے بچنا چاہتے ہیں تو خود سے کچھ نیا شروع کر لیں۔ اگر محفل...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    کوئی شک نہیں ہے اور اس پر ڈھیر ساری شاباش۔ ایسے کڑکی کے دور میں آپ ہی نے دو اور شعراء کرام کے ساتھ مل کر اس نیم جان میں روح پھونکی رکھی ہے۔ اپنی مٹی ہر صورت پلید کرتے رہنا چاہیے بندہ اوقات میں رہتا ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    وجی پائین آپ نے تو تراہ ہی نکال دیا ہے۔ دعا کے لیے جائے نماز میں بچھا لیتا ہوں، آپ محفلین کو سوچ و فکر یا اس جمود کو توڑنے والی کسی تحریر کی ابتداء کریں۔ آپ کی جانب سے کوئی بھی نئی لڑی ارسال ہوئے بھی دو سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے اور آپ ماشااللہ سے پرانے اور سیزنل محفلین ہیں۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    زبردست جناب۔ تسی آپ ماشااللہ ڈاکٹر او توانوں کیہڑی فکر :)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    آپ بھی منتظر ایشل ہیں :p ہلا روو
  15. عبدالقیوم چوہدری

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    جماعتی پائین آپ سے تو کسی قسم کا کوئی گلہ شکوہ ہے ہی نہیں ہے۔ آپ حتی المقدور اپنی حاضری کو یہاں ممکن بنائے رکھتے ہیں اور احباب کی خاطر داری میں دلجمعی سے مصروف رہتے ہیں۔ :applause::applause::applause: Hats off
  16. عبدالقیوم چوہدری

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    شکریہ جناب شکریہ۔ مجھے بھی یقین ہے کہ یہ وقتی اتار چڑھاؤ ہی ہے لیکن ایک خاص بلندی کو چھو لینے والی محفل کہ اس جیسا عروج کسی اور اردو فورم کو نہیں ملا، کو اب ایسے جمود میں دیکھ کر ہلکی پھلکی فکر مندی تو ہوتی ہی ہے۔ ممنون ہوں۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    :surprise::surprise: اچھا۔۔۔۔ تو یہ مسئلہ بھی ہے۔ کٹھ پتلیوں کی ڈوریں ان کے آقاؤں کے ہاتھوں میں ہی ہوتی ہیں۔ اور وہ ہاتھ عموماً خفیہ رہتے ہیں :applause::applause: لوہے تے لکیر مار دتی جے۔ حمیرا عدنان صاحبہ موجودہ فعال خواتین محفلین میں عظیم فلائنگ ہارس کے جیسی ہیں۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    آپ کو کدھر لگنا ہے، کہ بابائے محفلین ہیں اور پھر بیشتر وقت آستانے میں قیام کرتے آپ کے پاس اپنی طبع کے مطابق دلچسپی کے سامان اور بھی ہونے ہیں۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    سپر سمائیلس پائین۔ آپ تو ہزاری ہو کر ہزارہ وال ای بن گئے ہیں:cool2: بغیر مطلب سلام وی نہیں لینا:heehee: اللہ جی آپ کی مصروفیت میں کمی لائیں اور خود پہ طاری جمود کو توڑ سکیں۔ آمین
  20. عبدالقیوم چوہدری

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    بھائیا جی رپورٹ تو کئی نہیں مانگی ہئی۔۔۔ ۔ یہ تو بس اب داڑھ درد سے بچنے کو کہہ رہے ہیں:cool2: فیر وی شکریہ سوچیں اگر دادا جی شاعر نا ہوتے تو آپ کا حصہ 50 فیصد کم ہو جانا تھا۔ :bighug:
Top