نتائج تلاش

  1. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    زیادہ دیگیں تو کیٹرنگ والوں سے بنوائی جاتی ہیں۔
  2. یاز

    قائد اعظم کی دوہری شہریت

    ابھی تو مزید فتوے اور سرٹیفیکیٹ بھی آئیں گے۔
  3. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہمیں تو کوئی ڈوپ وغیرہ لگ رہی ہے، جو ظہیر صاحب کا ڈوپ ٹیسٹ فیل کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔
  4. یاز

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    اندازہ ہے کہ ن لیگ چوہدری نثار کے مقابلے میں امیدوار نہ کھڑا کرے۔ اور اگر نون لیگ کا امیدوار بھی ہوا تو ایک امکان یہ بھی ہے کہ چوہدری نثار اینٹی نواز ووٹ کو تقسیم کرنے کا باعث بھی بن سکتا ہے۔
  5. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ انگریزی زبان والی کیا شے ہے جی؟
  6. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: کھجور، دہی بھلے، کالے چنے کی چاٹ۔ طاہری یا تہاری، چٹنی، پزا۔
  7. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب میں سب سے پہلے چاند نظر آتا ہے عید کا۔
  8. یاز

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ‏بیوی شوہر سے: سنیے جی!! شاپنگ کرواتے ہیں یا پھر لکھوں کتاب؟
  9. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    بادی النظر میں انگلش ٹیم کافی زیادہ مضبوط ہے، تاہم آسٹریلیا بھی چمتکار کر دکھانے کی اہلیت رکھتی ہے۔
  10. یاز

    آج کی تصویر

    موٹروے پولیس کھپے۔ مجھے خود بھی کئی دفعہ بہت خوشگوار تجربات ہو چکے ہیں۔
  11. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    سکاٹش آج بھی اسکاچ کے موڈ میں۔
  12. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آخری 5 اوورز میں 80 رنز بنائے گئے۔
  13. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بس میکلوڈ جی ایکسپلوڈ نہ ہو جائیں۔
  14. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ملک کا پانچواں چھکا۔ 23 گیندوں پہ ففٹی مکمل۔
Top