نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کو حاضر ناظر جان کر بتائیں کہ آپ بھی لاہور آئے ہیں کبھی؟
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلفی میں تو میٹھا کم ہی ہوتا ہے۔ وہ کھا لیا کریں
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھائی تین سال پنجاب میں بھی رہے ہیں آپ؟
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم کی کوئی بات نہیں۔ مجھے بھی چائے میں میٹھا کم ہی چاہئے ہوتا ہے
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات بھر پتہ نہیں چلتا کہ کہاں پڑا ہوا ہے
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے۔ میٹھا کس کو پسند نہیں ہوتا
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سو سکتا ہے انسان اگر بہت زیادہ تھکا ہوا ہو تو
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح کے وقت ڈھول بج رہا ہو تو کیا آرام سے سویا جا سکتا ہے؟
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہو گیا ہے آپ کو بتانا کہ میں بھی گجریلا نہیں کھاتا
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کو مت بتانا کہ آپ کی غلطی تھی
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید آپ کو گجریلا بھی پسند ہو گا
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عینک لگا کر تو نہیں دیکھنا پڑا؟
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ تر تو صرف دال ہی کہہ لیتے ہیں ہمارے یہاں
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیں ترتیب خراب ہو گئی تھی ہم سے
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا مجھے بھی بھجوا دیتے۔ اس کو تو سوہن حلوہ کہتے ہیں
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر میں ایک فالتو کالین تھا وہ دوکان میں جا کر بچھا دیا تھا۔ کرسی نہیں کچھ بینچ ہیں جن پر فوم چڑھے ہوئے ہیں
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال کا حلوہ بھی کھایا ہے کبھی؟
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرق یہ پڑتا ہے تب کہ کھڑے ہو کر پینا پڑتی ہے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ کھانے کا موڈ ہو رہا ہے؟
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی کبھار کسٹمرز کی وجہ سے بہت زیادہ ٹھنڈی بھی ہو جاتی ہے
Top