نتائج تلاش

  1. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    بالآخر شیکھر دھون کو آؤٹ کر لیا گیا۔ 174 پہ ایک۔
  2. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    امپائر کی انگلی؟
  3. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    لگ تو کچھ ایسا ہی رہا ہے۔
  4. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جج صاحب بھی کل یہی فرما رہے تھے کہ آپ تو ڈرتے ورتے نہیں تھے۔
  5. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اے آر وائے نے کیا کر دیا؟
  6. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    شیکھر دھون نے لنچ سے پہلے سنچری مکمل کر لی۔
  7. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    اس "کاکی" کو نظرانداز کریں۔ :D
  8. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    افغانستان کو ایسے پیٹا جا رہا ہے، جیسے اننگز کے آخری پانچ اوور چل رہے ہوں۔ گزشتہ 10 اوورز میں 68 رنز بنا لئے گئے ہیں۔ شیکھر دھون 81 پہ ناٹ آؤٹ۔
  9. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    افغان باؤلنگ کو دل کھول کر پیٹ لیا گیا ہے۔ 116 رنز ہیں اور کئی وکٹ نہیں گری، نہ ہی گرتی دکھائی دے رہی ہے۔
  10. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    واہ واہ جناب۔ آئندہ سے جاپانی پھل کو ہم جاپانی زبان میں ہی کھایا کریں گے۔
  11. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    ایک سادہ سوال ہماری جانب سے بھی: چکن پلاؤ ہوتا ہے تو کیا چکن کھلاؤ بھی ہوتا ہے؟
  12. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بسیار نوازش برادرم حسان خان جزاک اللہ فی الدارینِ خیرا
  13. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    زاہد غرور داشت سلامت نبرد راہ رند از رہِ نیاز بدار السلام رفت (حافظ شیرازی) زاہد کو تکبر تھا، سلامتی سے راستہ طے نہ کر سکا۔ رند اپنی عاجزی سے جنت میں پہنچ گیا۔
  14. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    جاپانی پھل کا خواب آئے گا۔
  15. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    چیل پہن کے نس جانا!
  16. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    دھون کی 47 گیندوں پہ ففٹی مکمل۔ اس میں ایک چھکا اور 10 چوکے شامل ہیں۔
  17. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    فی الحال تو دھون صاحب ریکارڈ شیکارڈ توڑتے دکھائی دے رہے ہیں۔
  18. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    چنگا پھڑیا جے۔ :D
  19. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    انڈیا سکور 62 رنز بغیر کسی نقصان کے۔
  20. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اور اُمہ کی مایوسی کا کوئی خیال نہیں قبلہ!
Top