نتائج تلاش

  1. سید عمران

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    ابھی کچھ اور بھی ہے اپنی زنبیل میں!!! :):):)
  2. سید عمران

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    گوگل سرچ۔۔۔ جیسا کہ ابتداء میں واضح کرچکے ہیں!!!
  3. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    چبوترے کے اوپر ممتاز محل اور شاہجہاں کی قبریں نقلی ہیں۔۔۔ اصلی قبریں نیچے ہیں۔۔۔ ہم نیچے گئے۔۔۔ شدید ترین حبس اور آکسیجن کی کمی محسوس ہوئی۔۔۔ قبروں پر بنی میناکاری کے سوا وہاں دیکھنے کے لیے کچھ نہ تھا۔۔۔ کاری گری کے جو مظاہرے کیے گئے اوپر ہی کیے گئے ۔۔۔ ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور تھے!!!
  4. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    اوپر بنی بالکونیوں سے لی گئی تصویر۔۔۔ جالیوں کے عین درمیان میں ممتاز محل کی قبر ہے۔۔۔ اس کے برابر زبردستی شاہجہاں کو دفنا کر توزان کا سارا حسن زائل کردیا گیا۔۔۔ شاہجہاں یہاں دفن ہونا نہیں چاہتا تھا۔۔۔ وہ اپنے لیے تاج محل کے عین سامنے جمنا کی دوسری طرف سیاہ تاج محل بنانا چاہتا تھا۔۔۔ لیکن عین...
  5. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    بائیں طرف شاہِ جہاں، شاہجہاں۔۔۔ پہلو میں اپنی محبت کو لیے ہوئے!!!
  6. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    جالی کے اندر قبریں۔۔۔ قبروں میں ممتاز محل اور شاہجہاں۔۔۔ ہمیشہ کا ساتھ!!!
  7. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    مقبرہ کے اندر کا پینورامک ویو!!!
  8. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    قبروں کے چاروں طرف نہایت نفیس کام کی جالی لگی ہے!!!
  9. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    اوپر بنی ان بالکونیوں تک رسائی کے لیے سیڑھیاں بنی ہوئی ہیں۔۔۔ لوگ آجارہے تھے۔۔۔ ہم نہیں گئے!!!
  10. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    مقبرے کے اندرونی مناظر!!!
  11. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    بڑے محراب کے اندر ایک اور محرابی دروازہ۔۔۔ اس کے تین اطراف میں بھی قرآنی آیات کندہ ہیں!!!
  12. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    غور سے دیکھیں تو واضح طور پر نظر آئے گا کہ نیچے سے اوپر جاتے ہوئے کیلی گرافی کے سائز میں اضافہ ہورہا ہے!!!
  13. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    اس محراب کے تین اطراف میں قرآنی آیات لکھی ہیں۔ اس کیلی گرافی بھی میں آپٹیکل الیوژن کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ نیچے سے آیات دیکھیں تو بظاہر اوپر تک ایک جیسا سائز لگے گا، لیکن اصل میں جیسے جیسے اوپر جاتی ہیں سائز بڑا ہوتا جاتا ہے۔ یوں نیچے کھڑے ہوکر پڑھنے میں تمام الفاظ ایک جتنے دِکھتے ہیں!!!
  14. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    مقبرے میں داخل ہونے کے لیے عین درمیان میں واقع عظیم الشان محراب!!!
  15. سید عمران

    محفل کے جِن بھوت

    پہلے ہی سے تیز ہے۔۔۔ بس اب آزمانے کے لیے تیار ہوجائیے!!!
  16. سید عمران

    جاسم کی فوٹوگرافی

    جی آ۔۔۔ جی آ!!!
  17. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    اوپر پہنچ کر دربارِ محبت کے احترام میں سب سے پہلے جوتے اتارنے پڑتے ہیں۔۔۔ اور پھر یہ دم بخود کردینے والا منظر !!!
  18. سید عمران

    جاسم کی فوٹوگرافی

    ٹھاٹھیں یا ٹھٹھے؟؟؟ جو کچھ بھی ہے، یہ دریا مارا کرتا ہے۔۔۔ سمندر کو ان چیزوں سے کوئی غرض نہیں!!!
  19. سید عمران

    جاسم کی فوٹوگرافی

    تو عنوان بدل دیں۔۔۔ منگل میں جنگل!!! :sneaky::sneaky::sneaky:
  20. سید عمران

    جاسم کی فوٹوگرافی

    منگل کہاں ہے؟؟؟
Top