مہ جبین آنی آپ کا کہا سر آنکھوں پر :)
مجھے یہ پڑھ کر کہ بہت اچھا لگا ، اور میں آپ کو اندر کی بات بتاتی ہوں کہ میں نے بہت سوچا میں ایسا نہیں لکھوں لیکن ،
میری عادت ہے کہ میں جب تک لکھ نا دوں تب تک میرے ذہن سے وہ سوچ نہیں جاتی ہے، اور دوسری اور اہم بات یہ کہ مجھے ہرگز یہ معلوم نہیں تھا کہ مجھے یہ...