نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چوبیسوں گھنٹے کھلی رہنے والی پنساری کی دوکان بھی ہونی چاہیے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہوتا ہے کہ کسی حکیم کا مشورہ ہے
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ مت ڈریں، نیب والے آئے بھی تو مراسلوں کی تعداد سامنے ہے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبل اس کے کہ وجی آئیں اور ایک اور سلام کریں پہلے کا جواب دے دوں.، وعلیکم السلام
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قطر چلے جاتے، لیکن ث سے ثواب، ثمر، وغیرہ بھی تو ہوتے ہیں ۔ اور ٹ کے لیے ٹارزن کو بلائیں، ہر بار ٹورنٹو جا کر پیسے مت خرچ کریں!
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید آج بارش ہو!
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں بھی چائے کا انتظار تھا
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو بس ایک خیالی دعوت کے لیے ہم سب پریشان ہو رہے تھے، اچھا ہوا بات کھل گئی
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شامی کباب تو دوپہر کے وقت نہیں کھائے جا سکتے۔
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھروں میں تو ابھی بھی مل سکتی ہیں
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوگوں کو شادی بیاہ پر کھانے پر ٹوٹ پڑتے نہیں دیکھا؟
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کو بلایا ہے شاید۔ دعوت نامہ نہیں ملا؟ مجھے شاید نہیں بلایا
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹالنا ہی چائے کا یاد آتا ہے ٹ پر ثمرین کا
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام آدمی کو اس طرح کی گفتگو سے کوئی غرض نہیں ہوتی
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پانچ تاریخ گزر گئی ہے
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور مبارک ہو۔ اور میں ابھی کام کے لیے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے وہاب اعجاز خان کہاں گئے۔ اللہ خوش رکھے ۔ سوِفٹ کی بورڈ کا معلوم نہیں، میں گو کی بورڈ استعمال کرتا ہوں ۔ اور اس میں ورڈ پرڈیکشن کو بند کر لیتا ہوں!
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ تو نہیں، لیکن تھوڑا سا حلوہ میں بھی کھاتا ہوں
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اگر! اگر کسی نے ٹوکا تو خیر نہیں
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب جانے، کیا ان کا ذائقہ بھی الگ الگ ہے؟
Top