نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واقعی اچھی دعا ہے
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت پیاری پیاری بات کی آپ نے کہ 'پرایا کوئی نہیں'
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ کیکوں کو آس پاس سے ہی منگوا لیا جائے
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط تو نہ ہو گا، اگر وجی کو میں بھی جواب دوں کہ ہم ٹھیک ہیں۔ اتنی دور سے مطلب نویں مراسلے میں!
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قالا کولا بھی لگاتا ہے کوئی؟
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو یہ لیجیے میری طرف سے بھی وعلیکم السلام..... اور آنے والے ساتھیوں کو السلام علیکم
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیروں ذکر کرنا چاہئے، جب جب کر سکیں!
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے آپ کو بتانا؟ نہیں بتاؤں گا!
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں اب درست ہو گئی ہے نا ؟
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پینے والوں کا تو حافظہ پہلے ہی تیز ہوتا ہے، اور تیز کرنا ہے تو کہیں ، نہیں تو چائے بڑھا دیں
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جین کو میں جینز سمجھا تھا پھر بار بار پڑھا، تب جا کر اندازہ ہوا!
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تڑکی ہوئی پیالی میں بھی کہیں کہیں کہا جاتا ہے کہ چائے پینا صحیح نہیں
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ نہ کریں تو آپ کو ایک مشورہ دوں، گھبرانے کی بالکل بھی ضرورت نہیں بڑا فونٹ کئے بغیر، جو بھی لکھیں ایک دو بار پڑھ لیا کریں
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر کہتے ہیں دواؤں سے زیادہ احتیاط ضروری ہے... یقیناً ایسا ہی ہو گا
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی ہاں، چاولوں سے بھی وزن بڑھ سکتا ہے
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے کھانے کی بات پر فوراً گجرانوالا یاد آتا ہے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری دعاؤں میں آپ ہیں
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمانہ بیماریوں سے لدا پڑا ہے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمین پر رہ کر بالکل سیدھی بات۔ بہت مشکل کام ہے
  20. ع

    میرے اصلاحی مشورے

    عدنان بھائی نے جس انداز سے دوسری پوسٹ کی ہے اس سے ان کا خلوص جھلک رہا ہے ماشاء اللہ ۔ خاص طور پر اس فقرہ پر میرے منہ سے سبحان اللہ نکلا تھا کہ ' یہ حقیر سی کوشش آپ قبول فرمائیں' بابا میں نے ایک بار اپنی کوششوں کی گنتی کی تھی اور تریباً 2300 تو میری ہی کاوشیں تھیں
Top