حضرت محمدﷺ میری نظر میں حقیقی بادشاہ ہیں، اور انبیاء کرام میں سے بھی کچھ کی بھی باقائدہ بادشاہت قائم تھی۔ مثلاً حضرت داؤد علیہ السلام
(متفق ہونا ضروری نہیں ہے) یہ بات بھی سچ ہے کہ وہ ایسی بادشاہت نہیں ہے ۔ اور ان مغلوں کو تو میں صرف اتنا مسلمان سمجھتا ہوں کہ مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے۔ اس...