آپ ہمیشہ اپنی پانچویں سے نیچے نیچے کے درجات کا ہی ذکر کرتے ہیں۔ کیا اس کے بعد سیدھا پی ایچ ڈی میں آئے تھے۔ یا درمیان میں حافظہ کام کرنا چھوڑ گیا۔ :p
یہ محض ایک مذاق ہے۔ اگر گراں گزرے تو ہم اسے حذف کر دیں گے۔ :)
ویسے میرا ارادہ ادھر کوئی تصویر لگانے کا نہیں تھا۔ لیکن لئیق احمد بھائی نے عمران کی تصویر مشرف کے ساتھ لگا دی۔ جو کہ حالیہ ہی بات ہے اور اتنی پرانی نہیں۔ تو میں نے سوچا کچھ پرانے جنرل کی یادیں بھی تازہ کروا دوں۔ جن کو شاید احباب نے طاق میں رکھ دیا ہے۔ :)
کیا مسخرہ آدمی ہے یہ۔۔۔ کل تک حکومت کہہ رہی ہے کہ دو ہزار سے زیادہ آدمی نہیں ہے۔ آج خود ہی کارکنوں کی تعداد تیس ہزار پر پہنچا دی۔ سامنے بیٹھے صحافی کی بھنگ پی کر بیٹھتے ہیں جو ایسے سوال نہیں پوچھتے۔ اور اس کو یہ بھی کہے آدمی کہ ان کی فکر چھوڑو۔۔۔۔ وہ جو کنٹینرز کے مالکین روتے پھر رہے ہیں۔ ان کے...
ہاہاہاہاااا۔۔۔ نہیں سرکار۔۔۔ خاکہ نگاری اگر اس طرح ہونے لگی تو لوگ خاکہ لکھوانے سے کترانے لگیں گے۔۔۔ :p بزرگ کی ناراضی کا ہمیں کوئی ڈر نہ تھا۔ کہ مختار نامہ ہم نے تحریر شروع کرنے سے بھی پہلے لے لیا تھا۔ :)
یہ سب سے زبردست سہولت ہے۔ میرا خیال ہے اس سے محفل جنگی کی فضا کا خاطر خواہ خاتمہ ممکن ہوگا۔
ابن سعید بھائی ان تمام کاموں پر مبارکباد قبول کیجیئے۔ بے شک بہت ہی عمدہ اور اعلیٰ کام کیا ہے۔ شاد رہیں۔
میں سرورق کی بجائے فورم والے صفحہ پر رہتا تھا۔ اور وہاں پر زمرہ جات کے ساتھ ساتھ حالیہ کیفیت ناموں کے نیچے حالیہ دھاگے ہوتے تھے۔ لیکن اب وہاں پر حالیہ دھاگے نظر نہیں آتے۔ جس کی وجہ سے مجھے سرِورق پر ہی آنا پڑتا ہے۔ کیا وہاں بھی حالیہ دھاگے نمائش کے لیے دوبارہ شامل کیے جا سکتے ہیں؟
دنیاں بھر دے کالے چٹے چور لٹیرے
سوچیں پے گئے - کی ہویا رات جے مکّ گئی
جے دھرتی دے کامیاں اگے گردن جھکّ گئی
کی ہووےگا ؟
رات نوں روکو
روشنیاں دے ہڑ دے اگے
اچیاں اچیاں کندھاں چقو
رات نوں روکو
ہڑ دی گونج تے گھوکر سن کے
تاجاں تے تختاں دی دنیاں کمب اٹھی اے
اک مٹھی اے
جدوں ایہناں دی لٹکھسٹّ نوں خطرہ...