نتائج تلاش

  1. یاز

    مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

    رمضان اور عید کی نشریاتِ مسلسل کے نتیجے میں اردو محفل کے خوش گفتار و خوش مزاج کیمیاگر یعنی عرفان سعید بھائی کے مراسلہ جات بھی چہار ہندسی سنگِ میل کو عبور کر چکے ہیں۔ ہماری جانب سے عرفان بھائی کو بہت سی مبارک باد اور دعائیں۔ امید ہے کہ مستقبل میں بھی یونہی اردو محفل پہ رونقیں بکھیرتے رہیں گے۔
  2. یاز

    رمضان کی برکت

    اول خویش بعد درویش
  3. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ویسٹ انڈیز 300 پہ آل آؤٹ۔ 47 رنز کی برتری۔ میچ کافی دلچسپ ہوتا ہوا۔
  4. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ان دردمندان کا یہ حال ہو گا: آج رات اپن دو بجے تک پیا!!!!
  5. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آخری چار منٹ باقی۔
  6. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    لیجئے پھر جدید کشتہ جات ایتھائل ایسیٹیٹ، کیلشیم سلفیٹ، سوڈیم نائٹریٹ، وغیرہ وغیرہ
  7. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    درفنطنیاں، پھیونیاں، پھلجڑیاں وغیرہ۔
  8. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    آٹھواں آؤٹ۔ برتری 26 رنز۔
  9. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    امت پہ سخت کڑا وقت آن پڑا ہے۔ پے در پے صدمات۔
  10. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    متفق اور آمین۔
  11. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اور کروشیا کا دوسرا گول۔
  12. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پنلٹی آئی۔
  13. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    حکیم جالینوس دے مطب واقع محلہ دبڑ دھوس توں۔
  14. یاز

    تعارف تعارف

    بقول شاعر جان ہے تو جہان ہے، وغیرہ
  15. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    کچھ شترغمزے، عشوہ طرازی وغیرہ۔
  16. یاز

    عید پہ کیا پکایا اور کیا کھایا

    آج چکن کی نسل کشی کا عالمی دن منایا گیا ہے شاید۔
  17. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ساتواں بھی آؤٹ۔ لیڈ فقط 13 رنز۔
  18. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    بس کر پگلی۔ اب رلائے گی کیا وغیرہ وغیرہ
  19. یاز

    تعارف تعارف

    محفل پہ خوش آمدید جان صاحب!
Top