نتائج تلاش

  1. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    لیڈ 270 تک پہنچ چکی۔
  2. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ثبوت اس سے بھی ملے گا کہ بول ٹی وی کا لب و لہجہ بھی بدلا یا نہیں۔
  3. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ڈکویلابھی آؤٹ۔
  4. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    دے مار ساڈھے چار کرنا چاہئے اب تو۔
  5. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    سلوا 48 رنز بنا کر آؤٹ۔ ڈکویلا کے ساتھ 99 کی شاندار شراکت نے میچ کا رخ تبدیل کر دیا۔
  6. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بڑی شدت سے۔
  7. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور پھر اچانک واپس تبدیلی کی حمایت میں لکھنا شروع کر دیں تو انکشاف undo ہو جائیں گے۔
  8. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    آٹھ دس اوورز مار پیٹ کرنا چاہیں گے۔ 300 تک کا ہدف ذہن میں ہونا چاہئے۔
  9. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    نئی گیند لے لی گئی۔
  10. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ڈکویلا کی ففٹی مکمل۔ لیڈ 245 رنز۔
  11. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور اب اچانک انکشاف ہو گا کہ یہ سب جدی پشتی راشی، لفافے، نان پروفیشنل وغیرہ ہیں۔
  12. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ شاید کچھ اور چکر ہے۔ ریئل ڈیڈی اتنا اچانک پلٹا نہیں مارتے۔ آہستہ آہستہ مائنڈ میکنگ کرتے ہیں۔
  13. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ڈکویلا اور سلوا کی شاندار شراکت 85 کی ہو چکی۔ لیڈ 237۔
  14. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور کون کون شامل ہوا ہے اس ٹیم میں؟
  15. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ٹی وی بتا رہا ہے کہ چالیس سال بعد برازیل کا ورلڈکپ کا افتتاحی میچ برابر ہوا ہے، ورنہ پہلے ہمیشہ جیتتا رہا ہے۔
  16. یاز

    مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

    مبارک ہو۔ دو بچھڑے بھائی مل گئے ہیں۔
  17. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ڈکویلا اور سلوا کی شاندار بیٹنگ۔ برتری 222 رنز ہو گئی۔
  18. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جو میچ برابر کر کے آئے، اسے بھی شہید کر دو۔
  19. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تفریق مابین فرقہ جات کا عسکری پہلو۔
  20. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ڈی ایچ اے جدہ میں پلاٹ شلاٹ بھی تو ملے گا۔
Top